خالد مصطفی کورائی ڈی پی او گوادر تعینات

69

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ پولیس کے سینئر افسر،ایس ایس پی گوادر خالد مصطفی کورائی کو18 ویں گر یڈ سے 19 ویںگر یڈ میں ترقی دے دی گئی ۔ آ ئی جی بلوچستان محسن حسن بٹ نے ایک سادہ تقریب کے موقع پر خالد مصطفی کورائی کو19ویں گر یڈ میں ترقی پانے کے بعد بیجز لگائے ۔واضح ر ہے کہ خالد مصطفی کورائی کو19 ویں گریڈ میں ترقی پانے کے بعد ڈ ی پی او گوادر تعینات کر د یا گیا ہے۔