لسبیلہ ،محمد حسن جاموٹ سے سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقات

72

لسبیلہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان عوامی پارٹی کے ممتاز معروف قبائلی شخصیت وسماجی رہنما وڈیرہ محمدحسن جاموٹ سے انکی رہائش گاہ جاموٹ ہائوس کراچی میں سیاسی وسماجی شخصیات،سلیم شہزاد سولنگی ، ذوالفقار پلال،ابراہیم کریم پلال،غلام رسول،رئیس میر عالی کلمتی نے ملاقات کی۔ اس دوران سیاسی امور سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔