کندھکوٹ، علیشاہ اور اس کی ماں سے زیادتی کیس کے ملزم کا 7 روزہ ریمانڈ

31

کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کشمور واقعہ علیشاہ اور اس کی ماں سے زیادتی کیس کے ملزم خیر اللہ بگٹی کو پولیس نے کندھکوٹ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سخت سیکورٹی میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کا 7 روزہ ریمانڈ دے دیا۔ ملزم کو دوبارہ یکم دسمبر کو پیش کیا جائے گا۔