بھارت ایشیا کے کرپٹ ترین ممالک میں سرفہرست

163

عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں رشوت کے بغیر کوئی نہیں ہوتا.

دنیا بھر میں کرپشن پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سب سے زیادہ 39 فیصد بدعنوانی پائی جاتی ہے.

رپورٹ کے مطابق 46 فیصد بھارتی شہری سرکاری اداروں میں کام کروانے کے لیے رشوت دیتے ہیں، بھارت میں رشوت دینے کی شرح ایشیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے.

بھارتی شہریوں نے عالمی ادارے کی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں بتایا ہے کہ رشوت دیے بغیر بھارت میں کوئی کام نہیں ہوتا.