گھرکے زیرزمین ٹینک میں ڈوب کر3سالہ بچی جاں بحق

45

کراچی( اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی میں گھر کے اندر پانی کے ٹینک میں ڈوب کر تین سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں مسافر بس W.22منی بس کے آخری اسٹاپ کے قریب گھر کے اندر بنے پانی کے ٹینک میں بچی ڈوب گئی۔