سابق ہاکی پلیئر ثناء اللہ انتقال کر گئے

63

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق انٹر نیشنل ہاکی پلیئر جونیئر ورلڈ کپ کے گولڈ میڈلسٹ ثناء اللہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے، سابق ہاکی پلیئر لیفٹ آؤٹ ثناء اللہ کورونا کا شکار ہونے کے بعدسے جناح اسپتال کراچی میں زیر علاج تھے۔