ٹوکیو(اے پی پی)جاپان نے کوروناوائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے ہیروں موتیوں سے سجے انتہائی قیمتی ماسک تیار کرلیے ہیں ۔ قیمتی ماسک تیار کرلیے ہیں ایک ماسک کی قیمت پاکستانی روپے کے حساب سے 15 لاکھ 32 ہزار بتی ہے۔ کوکس کو ماسک ڈاٹ کام کمپنی نے کورونا وائرس کے وبائی امراض کے دوران ہاتھوں سے بنے ہیروں اور موتیوں سے سجے قیمتی ماسک تیار کر کے بیچنا شروع کر دیئے ہیں۔