حیدرآباد:کورونا وائرس میں مبتلا معمر شخص جاں بحق

56

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص سول اسپتال حیدرآباد میں انتقال کرگیا ۔ لطیف آباد کے رہائشی 65 سالہ خالد ولد حاجی فرید کئی روز سے مہلک وائرس کے باعث سول اسپتال میں زیرعلاج تھےمرحوم کی میت ایدھی ریسکیو یونٹ نے غسل اور ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔