پاک بحریہ نے اوماڑہ میں ڈوبنے والی کشتیوں کو بچالیا

49

کراچی(نمائندہ جسارت)پاکستان بحریہ کی 35میرینز پر مشتمل ریسکیو ٹیم نے بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں تیز بارش اور ہواکی وجہ سے بندرگاہ کے قریب بڑی تعداد میں لنگر انداز ماہی گیروں کی بہہ جانے اورڈوبنے والی کشتیوںکو بچالیا۔ کارروائی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کی گئی۔