خلا سے بنائی گئی دنیا کی دلچسپ ویڈیو

407

ناسا کے خلاباز ویکٹر گلوور نے جو حال ہی میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ہوکر آئے ہیں نے ٹویٹر پر خلا سے دنیا کی بنائی گئی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔

خلاباز کا کہنا ہے کہ جدید کیمرہ بھی دنیا کی اصل خوبصورتی کی عکس بندی کے حوالے سے انصاف نہیں کرسکا ہے۔ ویڈیو میں مسٹر گلوور نے کیمرے سے زمین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلا سے یہ میری پہلی ویڈیو اور یہ منظر انتہائی حیرت انگیز ہے۔