نیوزی لینڈ میں موجود نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے اسٹاف رپورٹر - November 28, 2020, 8:18 AM169 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے۔مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی مرتبہ انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا ۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں۔