کھوئی رٹہ (آن لائن)کھوئی رٹہ رکن آباد کے مقام پر کچرے کے ڈھیر میںدھماکا، ایک شخص جاں بحق۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر کچرے میں کوئی دھماکا خیز مواد تھا۔دھماکے سے شوکت عرف شوکی ولد محمد شریف ساکن چنیوٹ شدید زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ۔