کراچی (اسٹاف رپورٹر) آصف زرداری کی بیٹی بختاور زرداری کی منگنی محمود چودھری کے ساتھ ہوگئی، دونوں نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔ کورونا میں مبتلا بلاول زرداری مرکزی تقریب سے دور رہے، اسپتال میں زیر علاج آصف زرداری تقریب میں کچھ دیر کیلیے آئے۔