لاڑکانہ ،سگ گزیدگی ،8 افراد زخمی

59

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ شہر اور گرد و نواح میں آورہ کتوں نے 3 بچوں اور 2 خاتون سمیت 8 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا جنہیں اہل خانہ کی جانب سے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات میں قائم اینٹی ربیز ویکسین سینٹر منتقل کیا جہاں تمام متاثرین کو ویکسین اور ضروری علاج دے کر گھر بھیج دیا گیا۔