سندھ بار کے انتخابات کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

59

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس او پیز پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرانے پر سندھ بار کونسل نے سندھ بار کے انتخابات کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے شیڈول کے مطابق انتخابات کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔