اسلام آباد، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو کورونا ہوگیا

59

اسلام آباد(آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد جج راجہ جواد حسن نے
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا جبکہ جج کا ٹیسٹ مثبت آنے پر پیر کو دیگر عملے کا بھی ٹیسٹ کیا جائے گا۔ واضع رہے کہ جج راجہ جواد عباس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں پازیٹو کیسز کی تعداد 9 ہو گئی۔