حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آر پی او حیدرآباد ریجن نے عوامی شکایت پر ایس ایچ او بھٹائی نگر کو معطل کرتے ہوئے پولیس لائن ڈسٹرکٹ تھرپار کر مٹھی رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔