حیدر آباد : کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے مرد و خواتین ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن دیرینہ مسائل پر تبادلہ خیال کررہے ہیں

57

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات حیدر آباد زاہد مصطفی میمن کورونا کیخلاف جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ اور سیکرٹری انفارمیشن عمران عطا سومرو، ڈائریکٹرزو ڈپٹی ڈائریکٹر ز محکمہ اطلاعات جہانگیر خان ابڑو، سید ذوالفقار علی شاہ، اختر علی سورہیو، عبدالعزیز ہکڑو، حزب اللہ میمن، سید عظیم شاہ، غلام الثقلین، محمد شبیح صدیقی، ریاض میمن، اسلم پرویز جتوئی، محمد یوسف کابورو، امتیاز علی جویو، منصور راجپوت، معیز الدین پیرزادہ اور تمام افسران و دیگر اسٹاف نے ریجنل ڈائریکٹر اطلاعات حیدر آباد زاہد مصطفی میمن کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔