ڈیفنس میں مارے جانے والے 4 ڈاکوؤں کی لاشیں لواحقین کے حوالے

40

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں مارے جانے والے 4 ڈاکوں کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے کردیں گئیں۔تفصیلات کے مطابق گزری کے علاقے ڈیفنس فیز فور میں مبینہ پولیس مقابلے مارے جانے والے5ڈاکوؤں میں سے4کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے کردیں گئیں۔ ڈاکوں میں غلام مصطفی، عابد، ریاض اور عثمان شامل ہیں ،جبکہ محمد عباس نامی ایک ڈاکو کی لاش چھیپا سرد خانے میں تاحال موجود ہے۔