چاند گرہن 29اور 30نومبر کی درمیانی شب ہوگا

46

کراچی( آن لائن )رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن 29اور 30نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔ڈائریکٹر اسپا جاوید اقبال کے مطابق چاند گرہن جنوبی اور شمالی امریکا،آسٹریلیا اور ایشیا کے ممالک میں دیکھا جاسکے گا جبکہ چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان میں کہیں نہیں دیکھا جاسکے گا۔