میجر جنرل افتخار رینجرز سندھ ڈی جی تعینات

33

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میجر جنرل افتخار کو پاکستان رینجرز سندھ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کی کمان تبدیل کردی گئی رینجرز ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری کا پی ایم اے کاکول تبادلہ کر دیا گیا جبکہ میجر جنرل افتخار کو پاکستان رینجرز سندھ کا ڈی جی تعینات کیا گیا ہے۔