ٓٹنڈو یو سف پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا، آئس اورچرس برآمد

87

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈو یوسف پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھٹی روڈ کے قریب
سے منشیات فروش محمد فیصل آرائیں کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضے سے 50 گرام کرسٹل آئس اور 250 گرام چرس برآمد کرکیمقدمہ درج کرلیا گیا۔