ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹھٹھہ اور اسٹاف  کی زاہد مصطفی میمن کے انتقال پر تعزیت

43

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹھٹھہ رفیق احمد سولنگی اور ان کے اسٹاف عبدالشکور میمن اور محفوظ علی سومرو و دیگر نے ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد ڈویژن زاہد مصطفی میمن کے کورونا کے باعث انتقال پر اپنے ایک جاری کردہ تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر انفارمیشن زاہد مصطفی میمن کے اس طرح اچانک بچھڑ جانے سے انتہائی دکھ و افسوس ہوا، دعا ہے اللہ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔