ایس ایچ او ساکران نبی بخش رونجھہ کا تبادلہ،  انسپکٹر حکیم رونجھو ایس ایچ او تعینات

24

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او ساکران نبی بخش رونجھہ کا تبادلہ۔ انسپکٹر حکیم رونجھو ایس ایچ او ساکران تعینات جبکہ ایس ایچ او گڈانی رحمت اللہ چٹھہ کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ پر سب انسپکٹر راشد بزنجو کو ایس ایچ او گڈانی تعینات کیا گیا۔