ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات میرپور خاص کا تعزیتی اجلاس

61

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) محکمہ اطلاعات کا تعزیتی اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری کی زیر صدارت ہوا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن تھر پارکر غلام رضا کھوسو، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میرپور خاص غوث محمد پٹھان اور عملے .نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدر آباد زاہد مصطفی میمن کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی۔