حسین محمود طحہ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

147

جدہ(نمائندہ جمیل راٹھور) اوآئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس نے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العیثمین کی مدت تعیناتی ختم ہونے کے بعد حسین محمود طحہ کو تنظیم کا آئندہ سیکرٹریجنرل منتخب کرلیا۔ حسین طحہ متعدد ممالک میں جمہوریہ چاڈ کے سفیر، وزیر خارجہ امور اور جمہوریہ چاڈ کے ایوان صدر کے نائب سیکرٹری جنرل کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔