القرآن

139

وہ بولا ’’ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے‘‘ فرمایا، ’’اچھا، تجھے اس روز تک کی مہلت ہے ،جس کا وقت مجھے معلوم ہے‘‘۔
(ص: 79-81)