جماعت اسلامی ضلع شرقی  کی شوریٰ کاانتخاب

68

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع شرقی کی شوریٰ کے انتخاب کے نتایج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ناظم انتخاب سید علی محمد کے مطابق حلقہ نمبر 1(گلشن علاقہ 21- 22-23 اور24)سید خضر باقی،نعمان پٹیل اور سید قطب احمد ، حلقہ نمبر 2(علاقہ 25-26اور 28-29)امین صدیقی ناصر نقوی اورمظہر الدین ،حلقہ نمبر 3(علاقہ 27) سے فواد بنگش،ڈاکٹر نزیر،محمد فاروق ،حلقہ نمبر 4(علاقہ 30) فہیم احمد عثمانی ‘کاشف صدیقی ،مرتضیٰ غوری حلقہ نمبر 5(علاقہ جوہر اور گلشن کینٹ)،سید طاہر زیدی اورنصر عثمانی منتخب ہوئے ہیں۔