اسلام آباد پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی تیز

54

اسلام آباد(اے پی پی)ڈی آئی جی (آپریشنز) وقار الدین سید کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی تیز کردی ، پولیس نے شمس کالونی سے سبز علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 9 ایم ایم پستول اور 12 میگزین برآمد کرلیں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔