زرداری کا شہباز شریف سے رابطہ والدہ کے انتقال پر تعزیت

57

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے میاں شہباز شریف کو ٹیلیفون کرکے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں۔