کوئٹہ (آن لائن)سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر کے اغوا پر ردعمل دیتے کہا ہے کہ بقول جام کمال کے حکومت بہت تندہی سے کام کر رہی ہے ، وہ اچھی طرح جانتے ہیں پروفیسروں کو کس نے اور کیوں اٹھایا ہے؟