مختصر خبریں

67

PWF کے زیر اہتمام ILO کے تعاون سے دو روزہ نیشنل لیڈر شپ کانفرنس کل لاہور میں اختتام پذیر ہوئی۔ سائٹ لیبر فورم کا اجلاس گزشتہ دنوں ہوا۔ DRI کی کورونا کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔ مزدور رہنما شفیق غوری سے خالد خان نے ملاقات کی۔ مزدور رہنما ظفر خان مزدور مسائل پر چارٹر آف ڈیمانڈ کے نکات تیار کررہے ہیں۔