میٹھی ٹکیہ

86

اجزاء:
میدہ دو کپ
چینی آدھ کپ
گھی آدھ کپ
سوجی آدھ کپ
کھوپرا کدوکش چوتھائی کپ
الائچی 10عدد
ترکیب:
میدے میں کھوپرا سوجی، الائچی، چینی پیس کرشامل کریں۔مکس کریں۔ گھی ڈالیں۔ مکس کریں۔اب دودھ یا پانی سے گوندھ لیں اور 20منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔روٹی بیل کر گول ٹکیہ کٹ کرلیں اور فرائی کرکے پیش کریں۔