لسبیلہ ،مگسی قبائل کے رہنما میرعبدالعزیز مگسی کیلیے دعائے صحت

34

لسبیلہ(نمائندہ جسارت)لسبیلہ مگسی قبائل کے معتبرو معزز شخصیت بھوتانی گروپ کے رہنما میر عبدالعزیز مگسی نے ایم این اے لسبیلہ ٹو گوادر سردار محمد اسلم بھوتانی کیلیے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے لسبیلہ ٹو گوادر سردار محمد اسلم بھوتانی کو اللہ پاک اپنے حبیب ﷺکے صدقے جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ سردار محمد اسلم بھوتانی لسبیلہ کے سچے اور نڈر لیڈر ہیں جنہوں نے پارلیمنٹ میں ہمیشہ لسبیلہ کے حقوق کی آواز بلند کی اللہ پاک انہیں جلد صحت یاب عطا فرمائے۔آمین ۔