کراچی میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

368

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں نومبر کے ماہ میں ہونے والی سردی نے گزشتہ 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں نومبرمیں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں 2010 میں نومبرمیں درجہ حرارت 12سینٹی گریڈ اور 1986 میں 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا.