سیالکوٹ، ائر لائن کے  لیے نیا طیارہ حاصل کر لیا

88

سیالکوٹ( آن لائن )سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی ایک بار پھر سب سے آگے،اپنی مدد آپ کے تحت قائم کی گئی ائر لائین سیال کے لیے نیا طیارہ حاصل کر لیا۔ سیال ائر کا پہلا اے 320ائر بس طیارہ کراچی پہنچ گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ
حکومت بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لیے ہر ممکن تعاون کر رہی ہے۔نئی ائر لائن سے نوجوانوں کو روزگار ملے گا، سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری کو غیر معمولی فائدہ ہو گا۔