معروف کالم نگار اور سینئرصحافی عبدالقادرحسن انتقال کرگئے

90

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادر حسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے‘ان کی نماز جنازہ آج منگل کو ڈیفنس کی مقامی مسجد میں ادا کی جائے گی۔