پروین رحمن قتل کیس‘نئی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے رپورٹ جمع

47

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پروین رحمان قتل میں ملزم عمران سواتی و دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت کیس میں از سر نو تحقیقات کرنے والی ٹیم کی جانب سے رپورٹ جمع کرادی گئی ۔سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ سے کیس میں پیش رفت رپورٹ طلب کرلی جبکہ کیس میں از سر نو تحقیقات کرنے والی ٹیم کی جانب سے رپورٹ جمع کرادی گئی۔