کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاھ راشدی کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے سوئی سدرن گیس حیدرآباد کے عزیز احمد کو فنکشنل لیگ لیبر ونگ سندھ کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کرنے کا اعلان و نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، سردار عبدالرحیم نے امید ظاہرکی کہ عزیز احمد سندھ میں مزدوروں کے حقوق، فلاح و بہبود کے لیے بہتر خدمات سر انجام دیںگے۔