آتشزدگی کے واقعات میں میاں بیوی اور2بچیاں جھلس کرزخمی

52

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر میںمکان میں آتشزدگی کے باعث میاں بیوی اور ان کی دو بچیاں جھلس گئے،جبکہ گلشن اقبال میں واقع جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6 جھونپڑیاں مکمل خاکستر ہو گئیں اور20 سے زائد جھونپڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔