پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے

48

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا ۔