راشد نسیم آج اچھرہ میں  طلبہ سے خطاب کریں گے

41

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ر اشد نسیم یکم دسمبر کو اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکز اچھرہ میں اسٹڈی سرکل کے طلبہ سے خطاب کریں گے ۔