جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی وسطی کے سیکرٹری شبیر خیر انتقال کرگئے

66

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سماجی رہنما اور جماعت اسلامی ضلع وسطی کی پبلک ایڈ کمیٹی کے سیکرٹری شبیر خیر انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج منگل کو بلاک بی المرکز اسلامی مسجد نزد اصغر اسپتال نارتھ ناظم آباد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی، نماز ظہر ڈیڑھ بجے ہوگی۔