پیک فرینزگلوکو نے بسکٹ متعارف کرادیا

53

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیک فرینز گلوکو توانائی بھرے بسکٹ ہیں جو مائوں ا ور بچوں دونوں کی یکساں پسند ہیںاوراب نئی دلچسپ”Animal Kingdom” کلیکشن کی صورت میں مارکیٹ میں پیش کردیے گئے ہیں۔گلو کو جونیئرز جانوروں کی شکل کے بسکٹ ہیں جن میں بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے بھرپورغذائیت موجود ہے۔گلوکوجونیئرزگندم کے آٹے، تازہ مکھن اور دودھ سے تیار کیے جاتے ہیں۔