جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

51

کیپ ٹائون(جسارت نیوز)جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیولینڈز، کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان ٹیم کیخلاف 3 میچوں کی سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔