سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے

63

لاہور( آن لائن )سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان جاتی امرا پہنچ گئے، چودھری نثار نے شہبازشریف سے ملاقات
کی، جس میں والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ جب چودھری نثار علی خان جاتی امرا پہنچے تو مریم نواز ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسے کیلیے جاچکی تھیںجس پر بعض لوگوں نے کہا کہ شاید چودھری نثار اس وقت جاتی امرا آئے جب مریم نواز چلی گئی تھیں۔