فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار پانچ سو روپے ہوگئی

311

کراچی (اسٹاف رپو رٹر) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری نرخوں کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دو سو روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار پانچ سو روپے ہوگی۔دوسری جانب دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد اس وزن پر سونا چورانے ہزار سات سو چھتیس روپے میں فروخت ہوا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار ایک سو اسی روپے پر رہی۔