ایس او پیز پر عملدرآمد، سندھ ائیکورٹ سے سائلین کو نکال دیا گیا

138

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد شروع ہوگیا، مختلف ججوں کے عملے نے سائلین اور پیشی پر آنے والے سرکاری ملازمین کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا جبکہ جسٹس شمس الدین عباسی کے عملے نے میڈیا نمائندوں کو بھی کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔