ڈاکٹر مجاہد کامران کیخلاف غیر قانونی ھرتی کیس کی سماعت ملتوی

86

لاہور (نمائندہ جسارت)احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتی ریفرنس میں سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت 6افراد کے خلاف کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کر دی اور آئندہ سماعت پر نیب کے گواہان کو بیانات ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا۔