اختر مینگل کی شہباز شریف سے ملاقات سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

91

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل نے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اورسیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اختر جان مینگل نے شہباز شریف سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی۔